سندھ آرکائیوز جشن آزادی کے مناسبت سے نمائش کا افتتاح کردیا، صوبائی وزراء کا ڈی جی کلچر اور ڈائریکٹر آرکائیوز نےاستقبال کیا

صوبائی وزراء سید ناصر حسین شاہ، سید ذوالفقار علی شاہ، سعید غنی کی سندھ آرکائیوز آمد، صوبائی وزراء نے ربن کاٹ کر جشن آزادی کے مناسبت سے نمائش کا افتتاح کردیا، صوبائی وزراء کا آرکائیو پہچنے پر ڈی جی کلچر اور ڈائریکٹر آرکائیو نے استقبال کیا، صوبائی وزراء نے نمائش میں...